ویکی کتب:درخواست اختیارات/محمد شعیب

ویکی کتب سے

اردو ویکی کتب کسی وقت شاید متحرک رہا ہو، لیکن آج کل یہاں سناٹوں کا راج ہے۔ کچھ دنوں قبل جب یہاں سے گذر ہوا تو کافی خستہ حالت نظر آئی۔ دل ہوا کہ اردو ویکی کے ساتھ اس منصوبہ کو بھی ترقی دی جائے اور زبوں حالی کا کچھ علاج کیا جائے۔ چنانچہ کام شروع کیا، لیکن قدم قدم پر رکاوٹوں نے استقبال کیا۔ تو خیال آیا کہ اس دشت کی آبلہ پائی کے بجائے منتظمی کی درخواست کردی جائے، چنانچہ میٹا کی زنبیل میں درویشانہ صدا بلند کی لیکن کون سنتا ہے فغان درویش۔ چنانچہ دوبارہ واپس آکر آپ سب کی خدمت میں نوائے فقیری بلند کررہا ہوں۔ امید ہے مجھے منتظم بننے کے لیے تائیدی آراء سے نوازیں گے۔ --محمد شعیب (talk) 11:33, 1 مئی 2014 (UTC)


تائید

  1. تائید --Tahir mq (تبادلۂ خیال) 11:43, 1 مئی 2014 (UTC)
  2. تائید --عرفان ارشد (تبادلۂ خیال) 12:02, 1 مئی 2014 (UTC)
  3. تائید --امین اکبر (تبادلۂ خیال) 12:20, 1 مئی 2014 (UTC)
  4. تائید --ذیشان امجد (talk) 13:46, 1 مئی 2014 (UTC)
  5. تائید --ثاقب (تبادلۂ خیال) 13:59, 1 مئی 2014 (UTC)
  6. تائید --Shoaib Abdul Haq (talk) 14:52, 1 مئی 2014 (UTC)
  7. تائید ----Asadpg (talk) 15:27, 1 مئی 2014 (UTC)
  8. تائید ------Hindustanilanguage (talk) 15:31, 1 مئی 2014 (UTC)
  9. تائید ------صائم (talk) 17:58, 1 مئی 2014 (UTC)
  10. تائید --عثمان خان شاہ (talk) 19:16, 1 مئی 2014 (UTC)
  11. تائید --ساجد بخاری (talk) 07:54, 2 مئی 2014 (UTC)
  12. تائید --Almuazi (talk) 08:48, 2 مئی 2014 (UTC)
  13. تائید--قیصرانی (talk) 12:27, 2 مئی 2014 (UTC)
  14. تائید-- پر زور تائید ۔ --ساجد امجد ساجد (talk) 05:28, 3 مئی 2014 (UTC)
  15. تائید--S.M.Samee (talk) 14:53, 3 مئی 2014 (UTC)
  16. تائید--فضل شاہ (talk) 08:22, 4 مئی 2014 (UTC)
  17. تائید--Afzal.Multani (talk) 12:33, 4 مئی 2014 (UTC)
  18. تائید-- پر زور تائید ۔ -Rachitrali (talk) 04:12, 5 مئی 2014 (UTC)
  19. تائید--مشتاق احمد (talk) 08:45, 5 مئی 2014 (UTC)
  20. تائید--نورالدین (talk) 12:38, 5 مئی 2014 (UTC)
  21. تائید--Taha Tahir (talk) 10:32, 8 مئی 2014 (UTC)
  22. تائید--Adnanrail (تبادلۂ خیال) 12:48, 9 مئی 2014 (UTC)

تنقید

تبصرہ

نتیجہ

تمام احباب کا انتہائی مشکور ہوں کہ انہوں نے تائیدی ووٹس کاسٹ کیے۔ ان آراء کے نتیجہ میں چار ماہ کی عارضی منتظمی اختیارات عاجز کو عطا کیے گئے ہیں۔ محمد شعیب (talk) 12:12, 9 مئی 2014 (UTC)