ویکی کتب:تعارف
Appearance
وکی کتب ایک آزاد بین اللسانی کتب خانہ ہے، یہ ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن کا ایک منصوبہ ہے، جو اب اردو زبان میں بھی موجود ہے۔ اِس میں کتابیں لکھی اور پہلے سے لکھی کتابوں میں ترامیم کی جاتی ہیں۔ وکی کتب کی شروعات جنوری 2003ء میں ہوئی جبکہ اردو ویکیپیڈیا کی شروعات جنوری 2005ء میں ہوئی ۔ اردو زبان کے اس آن لائن کتب خانہ کے بنانے میں آپ بھی بہت آسانی سے ہمارے ساتھ شامل ہو سکتے ہیں۔