تبادلۂ خیال صارف:Hindustanilanguage

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
نیا موضوع
ویکی کتب سے

خوش آمدید![ترمیم]

السلام و علیکم! Hindustanilanguage، اور ویکی کتب میں خوش آمدید ــ آپ کی ترامیم کا شکریہ ــ ہم امید کرتے ہیں کہ آپ کو یہ جگہ پسند آئی ہوگی اور آپ نے یہاں رکنے کا فیصلہ کیا ہوگا ــ اِدھر کچھ صفحے ہیں جن پر آپ نظر ڈالیں تو شاید آپ کے لیے (وکی کتب) میں بہتر ثابت ہوں:

اور نئی کتاب لکھنے کے لیے جائیں:

آپ وکی کتب میں ترامیم کریں، اور ترامیم کرنے میں کوتاہی محسوس نہ کریں ــ اور اگر آپ (وکی کتب) میں کہیں پیغام دیں تو آپ کو یاد رہے کہ اپنے ہر پیغام کے آخر میں دستخط کرنا ضروری ہے، اور دستخط (وکی کتب) میں اِس طرح کرتے ہیں:(~‌~‌~‌~‌)ــ

آپ ہمارے کتب خانے میں بھی شرکت کریں، وہاں (کتب خانے میں) آپ پہلے سے موجود کتابیں بھی پڑھ سکتے ہیں، یا چاہیں تو اپنی کتاب بھی وہاں جمع کرا سکتے ہیں ــ
اور اگر آپ کو (وکی کتب) میں مدد کی ضرورت ہو تو آپ مجھ سے میرے تبادلۂ خیال صفحہ میں پوچھ سکتے ہیں ــ دوبارہ خوش آمدید!
BukhariSaeed (تبادلۂ خیال) 17:27, 27 دسمبر 2017 (UTC)

کتابیں[ترمیم]

آپ کے پاس کسی قسم کی بھی کتاب ہوتو اسے یہاں ضرور شامل کیجیے۔BukhariSaeed (تبادلۂ خیال) 17:28, 27 دسمبر 2017 (UTC)