مندرجات کا رخ کریں

تبادلۂ خیال صارف:Veritasphere

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
نیا موضوع
ویکی کتب سے
(تبادلۂ خیال صارف:BukhariSaeed سے رجوع مکرر)
Latest comment: 6 سال پہلے by BukhariSaeed in topic غیر متعلقہ مواد

خوش آمدید!

[ترمیم]

السلام و علیکم! Veritasphere، اور ویکی کتب میں خوش آمدید ــ آپ کی ترامیم کا شکریہ ــ ہم امید کرتے ہیں کہ آپ کو یہ جگہ پسند آئی ہوگی اور آپ نے یہاں رکنے کا فیصلہ کیا ہوگا ــ اِدھر کچھ صفحے ہیں جن پر آپ نظر ڈالیں تو شاید آپ کے لیے (وکی کتب) میں بہتر ثابت ہوں:

اور نئی کتاب لکھنے کے لیے جائیں:

آپ وکی کتب میں ترامیم کریں، اور ترامیم کرنے میں کوتاہی محسوس نہ کریں ــ اور اگر آپ (وکی کتب) میں کہیں پیغام دیں تو آپ کو یاد رہے کہ اپنے ہر پیغام کے آخر میں دستخط کرنا ضروری ہے، اور دستخط (وکی کتب) میں اِس طرح کرتے ہیں:(~‌~‌~‌~‌)ــ

آپ ہمارے کتب خانے میں بھی شرکت کریں، وہاں (کتب خانے میں) آپ پہلے سے موجود کتابیں بھی پڑھ سکتے ہیں، یا چاہیں تو اپنی کتاب بھی وہاں جمع کرا سکتے ہیں ــ
اور اگر آپ کو (وکی کتب) میں مدد کی ضرورت ہو تو آپ مجھ سے میرے تبادلۂ خیال صفحہ میں پوچھ سکتے ہیں ــ دوبارہ خوش آمدید!

--BukhariSaeed (تبادلۂ خیال) 16:05, 27 مئی 2017 (UTC)

مبارک باد

[ترمیم]

آداب!

ویکی کتب کی منتظمی پر آپ کو بے حد مبارک باد!

امید کہ آپ کی رہ نمائی میں منصوبہ ایک فعال اور جامع شکل اختیار کرے!!

مزید یہ کہ احقر آپ نے بھروسے کے قابل سمجھا، اس کے لیے تہ دل سے ممنون ہوں!!! --Hindustanilanguage (تبادلۂ خیال) 17:16, 27 دسمبر 2017 (UTC)

شکریہ مزمل بھائی!

کوشش تو رول بیکر کی تھی مگر وہ مامورین اداری ہی بنا سکتا ہے۔ مجھے یہ ایک ہی اختیار نظر آیا تو دے دیا۔BukhariSaeed (تبادلۂ خیال) 17:17, 27 دسمبر 2017 (UTC)

غیر متعلقہ مواد

[ترمیم]

یہ منصوبہ درسی کتب وغیرہ کے لیے ہے۔ لیکن یہاں درسی مواد انتہائی کم ہے۔ باقی مواد ویکی ماخذ پر ہونا چاہیے۔ بشارت علی (تبادلۂ خیال) 04:57، 16 مارچ 2018ء (UTC)جواب دیں

جی شکریہ! بشارت علی بھائی! اگر آپ یہ کار خیر انجام دے سکتے ہیں تو بسم اللہ کریں۔ کیا آپ وکی کتب پر مواد شامل کر سکتے ہیں؟ ہماری برادری وکی کتب کے منتظم کی تلاش میں ہے اگر آپ یہاں کام کر سکتے ہیں تو یہ منصب آپ پا سکتے ہیں۔ BukhariSaeed (تبادلۂ خیال) 07:23، 16 مارچ 2018ء (UTC)جواب دیں
وقت کی کمی کی وجہ سے میں کوئی انتظامی ذمہ داری نہیں لینا چاہتا۔ لیکن گاہے بہ گاہے ترامیم ضرور کرتا رہوں گا۔ ماشاللہ آپ کامی اچھا کام کر رہے ہیں۔ اللہ آپ کو مزید ہمت دے۔ بشارت علی (تبادلۂ خیال) 09:29، 17 مارچ 2018ء (UTC)جواب دیں
بشارت علی بھائی! شکریہ - BukhariSaeed (تبادلۂ خیال) 14:33، 16 مئی 2018ء (UTC)جواب دیں