صارف:Nooruddin2020

ویکی کتب سے
Jump to navigation Jump to search

السلام و علیکم

میرا نام نورالدین ہے 

دیگر وکی پیڈيا پر فعال ہونے کی وجہ سے یہاں وکی کتب سے بھی واقفیت ہوئی اس کا صفحہ اول دیکھ کر افسوس ہوا کہ بہت بے ترتیبی تھی ۔ سو اس کا حلیہ ٹھیک کرنے کی شروعات کی ۔

انگریزي وکی کتب سے سانچے اٹھا اٹھا کر کاپی کرتا رہا ۔ مگر کوڈنگ سے کھیلنا بہت دماغی کام ہے ۔ اس لیے یہ کام ادھورا چھوڑ دیا ۔

اب ایک نئے آپشن کے بارے میں پتہ چلا ہے کہ کسی اور وکی سے تمام سہولیات و خصوصیات ایکسپورٹ کر کے اپنے مطلوبہ وکی پر امپورٹ کیا جا سکتا ہے اب میں ایکسپورٹ تو کر سکتا ہوں ۔ مگر امپورٹ کے اختیارات میرے پاس نہيں سو ۔ یہ کام ابھی اختیارات ملنے تک روک رکھا ہے تب تک کتابوں پر کام کر رہا ہوں ۔

جیسے کہ دیوان ناصر کاظمی