مندرجات کا رخ کریں

تبادلۂ خیال صارف:Nooruddin2020

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
نیا موضوع
ویکی کتب سے

خوش آمدید!

[ترمیم]

السلام و علیکم! Nooruddin2020، اور ویکی کتب میں خوش آمدید ــ آپ کی ترامیم کا شکریہ ــ ہم امید کرتے ہیں کہ آپ کو یہ جگہ پسند آئی ہوگی اور آپ نے یہاں رکنے کا فیصلہ کیا ہوگا ــ اِدھر کچھ صفحے ہیں جن پر آپ نظر ڈالیں تو شاید آپ کے لیے (وکی کتب) میں بہتر ثابت ہوں:

اور نئی کتاب لکھنے کے لیے جائیں:

آپ وکی کتب میں ترامیم کریں، اور ترامیم کرنے میں کُتاہی محسوس نہ کریں ــ اور اگر آپ (وکی کتب) میں کہیں پیغام دیں تو آپ کو یاد رہے کہ اپنے ہر پیغام کے آخر میں دستخط کرنا ضروری ہے، اور دستخط (وکی کتب) میں اِس طرح کرتے ہیں:(~‌~‌~‌~‌)ــ

آپ ہمارے کتب خانے میں بھی شرکت کریں، وہاں (کتب خانے میں) آپ پہلے سے موجود کتابیں بھی پڑھ سکتے ہیں، یا چاہیں تو اپنی کتاب بھی وہاں جمع کرا سکتے ہیں ــ
اور اگر آپ کو (وکی کتب) میں مدد کی ضرورت ہو تو آپ مجھ سے میرے تبادلۂ خیال صفحہ میں پوچھ سکتے ہیں ــ دوبارہ خوش آمدید!
--—کونسٹانسٹن 16:51, 14 جولائی 2016 (UTC)

Assalamo alikum, safha awal ko mai nay tarteeb say darust kr dia hay, aur ab aap ko parayshan honay ki zaroorat nahi. Aaj kal mai yahan ka active user hun. Agar koi sawal ho to aap mugh say kr saktay hain. Thanks—کونسٹانسٹن 16:51, 14 جولائی 2016 (UTC)

معاف کیجیے مگر آپ آج کل کے متحرک صارف نہیں ہیں کونسٹانسٹن صاحب ــ--محمد مجتبیٰ (تبادلۂ خیال) 15:00, 7 ستمبر 2016 (UTC)