لیڈر شپ/شروعات

ویکی کتب سے
Jump to navigation خانۂ تلاش میں جائیں
لیڈر شپ
شروعات | ضابطہ کتاب | فہرست | لیڈر شپ کا تعارف | خصوصیات | مشورہ | مثال | اختتام

لیڈر شپ[ترمیم]

یہ کتاب القلم کے معزز رکن عظیم احمد نے القلم کے قارئین کے لیے ترتیب دی ہے اور انہوں نے اس کتاب میں موجود مواد مختلف مستند کتابوں سے کشید کیا ہے اس کتاب کا خصوصی موضوع لیڈرشپ ہے ۔ یہ کتاب خاص طور پر القلم کے قارئین کے لیے مرتب کی گئی ہے ۔یوں اس کتاب کی اولین طباعت و اشاعت القلم ہی کے زیر اہتمام ہو رہی ہے۔