نعلین تخت العین

ویکی کتب سے

گزشتہ صفحہ: خاک شفا اور خون شہیداں

ایک روز ملا جوتی سمیت دربار میں چلے آئے۔ اہل دربار نے افسوس کیا اور اس گستاخی پر بادشاہ کو توجہ دلائی۔ جب بادشاہ نے ملا کی یہ حرکتِ لایعنی دیکھی تو ارشاد فرمایا کہ ملا چہ کار کردۂ۔ ملا گفت، ہیچ نہ کردہ، بر حدیثِ احمدی عمل کردہ۔ پادشاہ گفت، او چگونہ است، گفت (اپنی جوتی کی طرف اشارہ کر کے) اینست کہ نعلین تخت العین۔

اگلا صفحہ: بدر اور ہلال

رجوع بہ فہرست مضامین: سوانح عمری ملا دوپیازہ