سچ کہتے ہو مہربان

ویکی کتب سے

گزشتہ صفحہ: ملا اور بیربر کی پگڑی

ایک دفعہ راجہ بیربر فیلبان کی شکایت کرتے تھے اور کہتے تھے کہ جس کے نام کے آگے بان آتا ہے وہ بڑے ہی شریر ہوتے ہیں۔ مثلاً فیلبان، شتربان، ملا صاحب سے رہا نہ گیا، شوخئ طبع و حاضر جوابی کے نشتر دل میں چٹکیاں لینے لگے، بے اختیار ہو کر فرمایا، سچ کہتے ہو مہربان۔

اگلا صفحہ: سارا آپ کا

رجوع بہ فہرست مضامین: سوانح عمری ملا دوپیازہ