ویکی کتب:منتظمین/رائے شماری/BukhariSaeed (دوسری نامزدگی)

ویکی کتب سے

السلام علیکم احباب گرامی! امید ہے مزاج گرامی بخیر ہونگے۔

اردو وکی کتب کافی عرصے سے بند ہے، اور منتظمین تو کیا یہاں عام صارفین بھی نہیں۔ یہ آزاد کتب کا منصوبہ بحال کرنا چاہتا ہوں۔ میں نے فیصلہ کیا ہے کہ آرکائیو ڈاٹ آرگ سے آزاد کتب کو یہاں بذریعہ OCR منتقل کروں گا، میں بخاری سعید خود کو منتظمی کے لیے نامزد کر رہا ہوں۔

آپ تمام احباب سے اس رائے شماری میں حصہ لینے کی درخواست ہے۔

تائید کے لیے متعلقہ قطعہ میں {{تائید}} اور تنقید کے لیے {{تنقید}} استعمال کریں۔ کسی قسم کی تجویز یا تبصرہ کے لیے {{تبصرہ}} استعمال کریں۔BukhariSaeed (تبادلۂ خیال) 18:54، 3 جولائی 2018ء (UTC)[جواب دیں]

تائید

تنقید

تبصرہ

نتیجہ

تمام احباب کا انتہائی مشکور ہوں کہ انہوں نے تائیدی ووٹس کاسٹ کیے۔ ان آراء کے نتیجہ میں تین ماہ کی عارضی منتظمی اختیارات عاجز کو عطا کیے گئے ہیں۔BukhariSaeed (تبادلۂ خیال) 02:29، 13 جولائی 2018ء (UTC)[جواب دیں]