سانچہ:سرورق
Appearance
تعارف
ویکی کتب ایک آزاد بین اللسانی کتب خانہ ہے۔ ویکی کتب کی شروعات جنوری 2003ء میں ہوئی جبکہ اردو ویکیپیڈیا کی شروعات جنوری 2005ء میں ہوئی ۔ اردو زبان کے اس آن لائن کتب خانہ کے بنانے میں آپ بھی بہت آسانی سے ہمارے ساتھ شامل ہو سکتے ہیں۔
قواعد
- اگر آپ کسی موضوع پر مضمون لکھنا چاہتے ہو، تو اردو ویکیپیڈیا پر لکھیں۔
- ایسی کتاب جو چھپ چکی ہو اور اب اس کے جملہ حقوق فوت ہو چکے ہوں، کو اردو ماخذ پر شائع کیا جا سکتا ہے۔
- یہاں (ویکی کتب) پر درسی کتب لکھنا مقصود ہے، جو ایک یا زیادہ مصنف (یعنی آپ) کی کاوش سے مرتب ہو۔ کتب کے متن میں کوئی بھی صحیح تبدیلی کر سکتا ہے۔ یہاں ایسی درسی کتب بھی رکھی جا سکتی ہیں، جن کے مصنف GFDL اجازہ کے تحت ان کتب کو عطیہ کرنے پر راضی ہوں۔
مزید
- کوئی سوال ہو تو دیوانِ عام میں پوچھیں۔