تبادلۂ خیال ویکی کتب:دیوان عام

ویکی کتب سے
Jump to navigation خانۂ تلاش میں جائیں

یہ دیوان عام ہے۔ اپنے خیالات یا سوالات یہاں لکھ سکتے ہیں۔

آپ کے اس ویب سائٹ پر بندہ نے بھت ہی استفادہ کیاہے،خاص کرکے شعرا، ادبا اور نامور علماکی حالات زندگی اور خدمات زندگی کے بارے۔ بندہ تہ دل سے آپ کے شکرگزارہے، لیکن بندہ کی ایک طالبعلمانہ اور دوستانہ گزارش ہے کہ اس ویب سائٹ کے ذخیرۂ کتب کو اوربھی جوانی اور فراوانی دی جائے۔ مع السلام

محمد حبیب اللہ چاٹگام، بنگلہ دیش ای میل: habibshawqi@yahoo.con

جی بہت خوب BukhariSaeed (تبادلۂ خیال) 03:54, 25 جنوری 2018 (UTC)

ویکی کتب:دیوان عام سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں

گفتگو شروع کریں