ویکی کتب:کتاب کیسے لکھیں؟؟

ویکی کتب سے

اس صفحہ میں اردو ویکی کتب کی حکمت عملی بیان کی گئی ہے، جسے ویکی نویسوں میں انتہائی مقبولیت حاصل ہے نیز یہ تمام صارفین کے لیے واجب الاتباع معیار بھی ہے۔ آپ اس صفحہ میں ترمیم کرسکتے ہیں، لیکن خیال رہے کہ آپ کی کوئی ترمیم کسی اتفاق رائے کے خلاف نہ ہو ــ


وکی کتب میں ہر کوئی کتاب لکھ سکتا ہے اور کتابوں میں ترمیم کر سکتا ہےــ اِس صفحہ میں کتاب لکھنے اور ترمیم کرنے کے بارے میں ہدایات ہیں ــ خبردار! اس بات کو یاد رکھیں کہ اگر آپ اپنی کتاب یہاں پر لکھ رہے ہیں، تو کوئی بھی اُس میں تبدیلیاں لا سکتا ہے، کیونکہ یہ وکی کتب ہے اور نہ ہی آپ یہاں اپنی کتاب copyright کرا سکتے ہیں ــ اگر آپ چاہتے ہیں کہ ہم سب مل کر کتاب لکھیں؛ اور کوئی بھی اُس میں تبدیلیاں کر لے تو تب آپ یہاں لکھ سکتے ہیں ــ

مزید دیکھیں[ترمیم]