ویکی کتب:صارف پڑتال
ظاہری ہیئت
صارف پڑتال وہ صارفین ہوتے ہیں جن کے پاس اختیار ہوتا ہے کہ وہ دوسرے registered صارفین کا دستور شبکی پتہ (IP address) دیکھ سکتے ہیں، اور عموماً اُس وقت صارفین کو check کیا جاتا ہے جب یا تو وہ جرابی کٹھ پتلی کریں، یا تو تخریبکاری وغیرہ ــ