ویکی کتب:خود توثیق شدہ صارف

ویکی کتب سے

اس صفحہ میں اردو ویکی کتب کی حکمت عملی بیان کی گئی ہے، جسے ویکی نویسوں میں انتہائی مقبولیت حاصل ہے نیز یہ تمام صارفین کے لیے واجب الاتباع معیار بھی ہے۔ آپ اس صفحہ میں ترمیم کرسکتے ہیں، لیکن خیال رہے کہ آپ کی کوئی ترمیم کسی اتفاق رائے کے خلاف نہ ہو ــ


اِس صفحہ کا خلاصہ: ایک User group کے بارے میں بتانا ــ

خود توثیق شدہ صارفین اُن کو کہتے ہیں جن کا کھاتہ ۴ دن پرانہ ہو اور کم از کم ۱۰ ترامیم ہوں ــ یہ صارفین Files آپلوڈ کر سکتے ہیں اور مضامین کے عنوان بھی بدلنے کا اختیار اِن کے پاس ہوتا ہے(اگر مضمون محفوظ نہ کیا ہو)ــ

مزید دیکھیں[ترمیم]