علی ھاشم تارڑ شاعری

ویکی کتب سے

جس نے دل میں عشق محمد بسا لیا......اس نے اپنا مقدر چمکا لیا......وہ سرکار دو عالم رحمت العالمین ہیں.....وہ سرور کو نین خاتم النبین ہیں.....یہ نام اتنا عظیم ہے ہاشم......جس نے جو مانگا....وہ در حضور سے پالیا..‏‎ ‎‏//****//‏‎.‎وہ شاہوں کا شاہ ‏‎ ,‎وہ امام الاانبیا‎, ‎خاتم المرسلین>وہ محمد مصطفی..میں ایک بندہ حقیر پر تفسیر ہوں.....ان کے آگے ہے میری کیا مجال>میں گناہوں کی دلدل میں پھنسا ہوا عاصی گنہگار//*****نہ تدبیر بدل سکتی ہے تقدیر کو،تقدیر میں جو لکھا ہو،وہی ملتا ہے ہر سو//****//وہ قوم میں کھبی منزل کو پایا نھیں جوگھبراتی طوفانوں سے، برے وقت میں جو بھاگ جاتی ہیں میدانوں سے//****//