صحت کی دستک/زچگی کے دوران خطرناک علامات

ویکی کتب سے
  1. زچگی کا درد شروع ہوئے 8 سے 21 گھنٹوں سے زیادہ ہو۔
  2. زیادہ خون بہنا شروع ہوجائے۔
  3. سر درد ٬ دورے یا جھٹکے۔
  4. دردوں کی شدت میں کمی ہوجائے۔
  5. شدید دردوں کے باوجود پیدائش نہ ہو۔
  6. زچگی کے دوران میں بازو ٬ ٹانگ یا ناڑو پہلے آجائے۔
  7. ماں کو غشی طاری ہونا٬ نبض کی رفتار 001 سے بڑھ جانا٬ جلد ٹھنڈی ہونا۔

ان تمام صورتحال میں ماں کو فوراً مرکز صحت لے جائیں تاکہ ماں اور بچے کی جان بچائی جاسکے۔