صحت کی دستک/حمل کے دوران خطرناک علامات

ویکی کتب سے
  1. پیلی رنگت/انیمیا(خون کی کمی)
  2. خون جاری ہونا٬ دھبے لگنا (درد یا درد کے بغیر)
  3. شرمگاہ پر سرخی یا دھبے
  4. شرمگاہ سے بدبودار مواد کا اخراج
  5. تیسرے مہینے کے بعد قے جاری رہنا
  6. پیٹ اور نچلے حصے میں شدید درد
  7. شدید سر درد ٬ نظر دھند لانا٬ چکر آنا٬ ہاتھوں اور پاؤں پر سوجن
  8. دورے پڑنا
  9. اگر بچے کی پوزیشن صحیح نہ ہویعنی بچہ کا سر نیچے کی طرف نہ ہو۔
  10. گر حمل کے چوتھے ماہ کے بعد بچہ کی حرکت محسوس نہ ہو۔

ان تمام صورتحال میں گھر پر علاج ہرگز نہ کروائیں بلکہ فوراً مرکز صحت یا ڈاکٹر سے رجوع کریں۔

خون پڑنے یا دھبے لگنے کی صورت میں کھبی بھی دائی سے اندرونی معائنہ نہ کروائیں۔