مندرجات کا رخ کریں

دیوان غالب/غزلیات/ردیف س تا گ

ویکی کتب سے

آہ کو چاہئے اک عمر اثر ہونے تک کون جیتاھے تیری زلف کے سر ہونے تک ہم نے ماناکے غافل نا کروگےلیکن خاک ہوجائیں گےہم تم کوخبرہونےتک