جوانوں کے نام

ویکی کتب سے

کتاب "جوانوں کے نام" شیعہ عالم آیت اللہ بشیر حسین نجفی کی عربی زبان میں لکھی گئی کتاب "الی الشباب" کا اردو ترجمہ ہے کہ جس کا اردو ترجمہ معروف لکھاری اور مترجم سید نذر عباس حسنی نجفی نے کیا ہے، کتاب "جوانوں کے نام" کو دسیوں بار پاکستان، بھارت، عراق اور ایران میں چھاپا جا چکا ہے۔<https://www.alnajafy.com/list/mainnews-3-430-1.html>