تبادلۂ خیال صارف:Runab WMF

ویکی کتب سے
Jump to navigation Jump to search

خوش آمدید![ترمیم]

السلام و علیکم! Runab WMF، اور ویکی کتب میں خوش آمدید ــ آپ کی ترامیم کا شکریہ ــ ہم امید کرتے ہیں کہ آپ کو یہ جگہ پسند آئی ہوگی اور آپ نے یہاں رکنے کا فیصلہ کیا ہوگا ــ اِدھر کچھ صفحے ہیں جن پر آپ نظر ڈالیں تو شاید آپ کے لیے (وکی کتب) میں بہتر ثابت ہوں:

اور نئی کتاب لکھنے کے لیے جائیں:

آپ وکی کتب میں ترامیم کریں، اور ترامیم کرنے میں کوتاہی محسوس نہ کریں ــ اور اگر آپ (وکی کتب) میں کہیں پیغام دیں تو آپ کو یاد رہے کہ اپنے ہر پیغام کے آخر میں دستخط کرنا ضروری ہے، اور دستخط (وکی کتب) میں اِس طرح کرتے ہیں:(~‌~‌~‌~‌)ــ

آپ ہمارے کتب خانے میں بھی شرکت کریں، وہاں (کتب خانے میں) آپ پہلے سے موجود کتابیں بھی پڑھ سکتے ہیں، یا چاہیں تو اپنی کتاب بھی وہاں جمع کرا سکتے ہیں ــ
اور اگر آپ کو (وکی کتب) میں مدد کی ضرورت ہو تو آپ مجھ سے میرے تبادلۂ خیال صفحہ میں پوچھ سکتے ہیں ــ دوبارہ خوش آمدید!
--~MMGJ~ (تبادلۂ خیال) 09:15, 26 جون 2016 (UTC)