تبادلۂ خیال صارف:Mirhalcafe
نیا موضوعظاہری ہیئت
السلام و علیکم نعیم صاحب : کیا آپ اس وکی کتب کے منتظم ہیں ؟ مجھے بھی منصوبے کا حصہ بننا ہے ۔ جس کے لیے میں پہلے مرحلے میں انگریزي وکی پیڈیا کے تمام سانچے اس اردو وکی پر ڈھالنا چاہتا ہوں ۔ مگر اس کے لیے میرے صارف کے کھاتے کو امپورٹ کے اختیارات درکار ہیں ۔ کیا آپ یہ مجھے عنایت کر سکتے ہيں ؟ شکریہ
Mirhalcafe کے ساتھ گفتگو کا آغاز کیجیے
تبادلۂ خیال کے صفحات وہ مراکز ہوتے ہیں جہاں صارفین ویکی کتب پر مواد کو بہتر بنانے کے لیے بات چیت کرتے ہیں۔ نئی گفتگو کا آغاز کریں تاکہ Mirhalcafe کے ساتھ رابطہ قائم کرنے اور مل کر مضمون کی بہتری کے لیے گفتگو کا آغاز کیجیے۔ آپ کی یہاں کی گئی گفتگو سب کے لیے قابلِ مشاہدہ ہوگی۔