تبادلۂ خیال صارف:سید اسد آزاد
نیا موضوعیہ لوگ دلوں کو توڑتے ہیں اور پھر سکون
سجدوں میں تلاش کرتے ہیں، کمال کرتے ہیں
دوست بنانے کا موروثی شوق ہے ان کا
اور ہر بار ہی نیا تلاش کرتے ہیں، کمال کرتے ہیں
یہ جناب جناب کر کے ہم سے سیکھنے والے
جب ہمارا ہی شکار کرتے ہیں، کمال کرتے ہیں
میرے یار جو پیٹھ پر خنجر گھونپ ڈالیں
مگر مجھے بہت پیار بھی کرتے ہیں، کمال کرتے ہیں میرے احباب کچھ تو بلائیں لیتے ہیں میری
کچھ دو دو ہاتھ بھی کرتے ہیں، کمال کرتے ہیں
ہائے ان کا یہ کہنا کہ خوب جانتے ہیں مجھے
پھر میرے متعلق ہی سوال کرتے ہیں، کمال کرتے ہیں
سید اسد آزاد
سید اسد آزاد کے ساتھ گفتگو کا آغاز کیجیے
تبادلۂ خیال کے صفحات وہ مراکز ہوتے ہیں جہاں صارفین ویکی کتب پر مواد کو بہتر بنانے کے لیے بات چیت کرتے ہیں۔ نئی گفتگو کا آغاز کریں تاکہ سید اسد آزاد کے ساتھ رابطہ قائم کرنے اور مل کر مضمون کی بہتری کے لیے گفتگو کا آغاز کیجیے۔ آپ کی یہاں کی گئی گفتگو سب کے لیے قابلِ مشاہدہ ہوگی۔