اللہ (کتاب)/لکھاری کے حقوق

ویکی کتب سے
لکھاری کے حقوق

لکھاری اپنے حقوق استعمال کرتے ہوئے تحریر لکھتا ہے کہ میری اس کتاب کی تحریر کو (بغیر تبدیل کیے, مصنف کا حوالہ دے کر)کوئی بھی اخبار یا رسالہ وغیرہ قسطوں میں یایک مشت چھاپ دیں تو بندہ کو کوئی اعتراض نہ ہو گا ۔ اگر کوئی صاحبان حیثیت لوگ یا پبلشر ادارے اس کتاب کو اردو یا دوسری زبان میں چھاپ کر مفت تقسیم کریں یا لاگت قیمت پر فروخت کریں یا منافع کے ساتھ فروخت کریں تو بندہ کو کوئی اعتراض نہ ہو گا ۔تدوین یا کسی بھی قسم کی تشریح، وضاحت یا اضافہ شامل کرنے کی اجازت ہرگز نہیں ۔برائے مہربانی یہ کتاب پڑھ کر کسی دوسرے سمجھ دار انسان کو بھی پڑھوائیں۔
حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہے کہ
”سیّدنا عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ سلم نے فرمایا! تم میں سے سب سے بہتر وہ شخص ہے، جو قرآن کریم کو سیکھے (سمجھے)اور سیکھائے(سمجھائے)۔“(صحیح بخاری :5027)
کم ظرف لوگ اس کتاب کو مت پڑھیں۔ لکھاری سے بالمصافحہ ملاقات سے گریز کریں مگر ڈاک کے ذریعے۔ ڈاک کا اگر مناسب سمجھا تو جواب دیا جائے گا ورنہ واپسی ڈاک کا انتظار نہ کریں۔

اشاعت کے حقوق بحق عوام الناس کیے جاتے ہیں

فقط
محمد اکبر
24ستمبر 1996