اللہ (کتاب)/آیات/1

ویکی کتب سے

’’سو تو سمجھا قرآن سے‘‘ (سورۃ ق / 50 : 45)
’’سو تو سمجھا اگر کام کرے (نفع دے) سمجھانا‘‘ (سورۃ الاعلا / 87 : 9)
’’سمجھ جاوے گا جس کو ڈر ہو گا‘‘ (سورۃ الاعلا / 87 : 10)
’’اور سرک رہے گا اس سے بڑا بدبخت‘‘ (سورۃ الاعلا / 87 : 11)
’’سو تو سمجھا ،تیرا کام یہی ہے سمجھانا‘‘(سورۃ االغاشیہ / 88 : 21)