مندرجات کا رخ کریں

اسم صفت

ویکی کتب سے

اسم صفت وہ کلمہ ہے جس سے اسم کی کوئی حالت یا کیفیت معلوم ہو مثلا علی بہت ذہین بچہ ہے مجھے آم پسند ہے آج ہوا بہت ٹھنڈی ہے