تبادلۂ خیال صارف:Yethrosh
نیا موضوعمبارک ہو
[ترمیم]بہت دنوں بعد یہاں آنا ہوا۔ آپ کو بطور منتظم دیکھ کر بہت خوشی ہوئی، اللہ آپ کے قدم ویکی کتب اور سب جگہ مبارک کرے۔ مجھے بتائیں کہ میں یہاں کتابیں کیسے اپ لوڈ کر سکتا ہوں۔ ویکی سورس پر سب سے پوچھ پوچھ کر تھک گیا۔ بالاخر خود ہی کھپ کھپ کر طریقہ سیکھ لیا۔ یہاں آپ موجود ہیں اس لیے میرے لیے فکر کی کوئی بات نہیں۔ویکی سورس اور ویکی کتب میں کیا فرق ہے؟ کتب تو دونوں جگہ اپ لوڈ ہو جاتی ہے؟امین اکبر (تبادلۂ خیال) 13:28, 20 مئی 2014 (UTC)
- انتہائی شکریہ امین بھائی آپ کی پر خلوص محبتوں کے لیے۔ نہیں ویکی ماخذ اور ویکی کتب میں فرق ہے، ویکی کتب میں مکمل کتابیں رکھی جاسکتی ہیں۔ ہم کتابوں کو علیحدہ علیحدہ فارمیٹ مثلا پی ڈی ایف، ای بک اور پرنٹ ورژن میں یہاں تیار کرسکتے ہیں، یہ کوئی بہت مشکل کام نہیں ہے، محض ایک کلک پر سب کچھ ہوسکتا ہے۔ یہاں کتابیں رکھنے کا طریقہ انتہائی آسان ہے۔ میرے خیال میں آپ میری شراکتیں دیکھیں، ابھی حال ہی میں میں نے ایک کتاب کماؤں کے آدم خور کے کچھ ابواب کاپی پیسٹ کیے ہیں۔ انہیں دیکھ لیں زیادہ وضاحت سے سمجھ سکیں گے۔ اس کے بعد بھی اگر کوئی مسئلہ ہو تو مل کر حل کرسکتے ہیں، بس ایک خیال رہے کہ کوئی بھی کتاب یہاں اسی وقت قبول کی جائے گی جب وہ کاپی رائٹ سے آزاد ہو۔ --
:)
—خادم— 13:41, 20 مئی 2014 (UTC)
پی ڈی ایف اپ لوڈ
[ترمیم]میرے پاس کچھ کتابیں ہیں جو پی ڈی ایف میں ہیں۔ کچھ پی ڈی ایف ٹیکسٹ سے بنائی گئی ہیں اور کچھ تصاویر سے۔ انہیں کیسے اپ لوڈ کیا جائے؟امین اکبر (تبادلۂ خیال) 14:01, 20 مئی 2014 (UTC)
- محض پی ڈی ایف اپلوڈ نہیں کی جاسکتیں، پہلے یہاں ٹیکسٹ رکھیں اس کا، ابواب یا عناوین کے لحاظ سے علیحدہ علیحدہ صفحات بنائیں۔ جب ویکی کتب کا ورژن تیار ہوجائے پھر اس کا پی ڈی ایف ورژن کامنز پر اپلوڈ کریں، یا اگر آپ براہ راست ویکی کتب سے پی ڈی ایف ورژن جنریٹ کرنا چاہ رہے ہیں (جس کی پرزور تجویز دی جاتی ہے) تو اس کے لیے mediawiki to LaTeX سوفٹویئر استعمال کرسکتے ہیں۔ --
:)
—خادم— 14:09, 20 مئی 2014 (UTC)- اردو ویکیپیڈیا پر لاٹیک پر تفصیلی مضمون
:)
—خادم— 14:10, 20 مئی 2014 (UTC)- اگر تصاویر اپ لوڈ کر کے صفحات میں استعمال کر لی جائیں؟امین اکبر (تبادلۂ خیال) 14:53, 20 مئی 2014 (UTC)
- معذرت، سمجھا نہیں۔ --
:)
—خادم— 14:56, 20 مئی 2014 (UTC)
- معذرت، سمجھا نہیں۔ --
- اگر تصاویر اپ لوڈ کر کے صفحات میں استعمال کر لی جائیں؟امین اکبر (تبادلۂ خیال) 14:53, 20 مئی 2014 (UTC)
- اردو ویکیپیڈیا پر لاٹیک پر تفصیلی مضمون
Temporary access expired
[ترمیم]Hello, your temporary admin access has expired. Please start another discussion and request the rights after one week on m:SRP to have your access extended. Thanks for your service, Ajraddatz (تبادلۂ خیال) 05:46, 8 ستمبر 2014 (UTC)