میڈیاویکی:Gadgets-prefstext

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
ویکی کتب سے

ذیل میں خصوصی آلات کی فہرست درج ہے جنہیں آپ اپنے کھاتہ کے لیے فعال کرسکتے ہیں۔ چونکہ یہ آلات زیادہ تر جاوا اسکرپٹ پر مبنی ہیں اس لیے آپ کے براؤزر میں جاوا اسکرپٹ فعال ہونا ضروری ہے۔ خیال رہے کہ یہ آلات ترجیحات کے اس صفحہ پر اثر انداز نہیں ہوتے۔

واضح رہے کہ یہ آلات میڈیاویکی سوفٹ ویئر کا حصہ نہیں ہیں، بلکہ ان کے ترقی دہندگان اور منتظمین آپ کے مقامی ویکی کے صارفین ہوتے ہیں۔ مقامی منتظمین صفحۂ تعریفات اور صفحۂ توضیحات کے ذریعہ دستیاب آلات میں ترمیم کر سکتے ہیں۔ کس آلے کو کتنے صارفین استعمال کر رہے ہیں اس کے اعداد و شمار یہاں دستیاب ہیں۔