دوپیازہ اور ہانڈی

ویکی کتب سے

گزشتہ صفحہ: گنجینۂ نصیحت و حکمت (یعنی النامۂ ملا دوپیازہ)

شہنشاہ اکبر کے ہمرکاب ملا دوپیازہ احمد آباد گجرات پہنچے، مگر ہانڈی ایک قصبہ میں جب وارد ہوئے تو طبعیت علیل ہو گئی اور کہہ بھی دیا کہ اب ہم یہیں مریں گے کیونکہ ہم دوپیازہ ہیں اور اس گاؤں کا نام ہانڈی ہے۔ دوپیازہ ہانڈی سے باہر کہاں جائے گا۔ دوپیازہ بیمار ہے اور نقاہت و ضعف زیادہ ہوتا گیا۔

اگلا صفحہ: شہنشاہ اقلیم ظرافت کی رحلت

رجوع بہ فہرست مضامین: سوانح عمری ملا دوپیازہ