صارف:Zainansari
ظاہری ہیئت
تعارف :
میرا نام زوالقرنین انصاری اور نک زین هے. میں ایک ویب ڈیزاینر ہوں. اور مجھے ذاتی طور پہ وکی کی یہ سروس بہت اچھی لگی ہے. میری کوشش ہے کہ میں بھی اس سروس میں اپنا کردار ضرور ادا کروں اور اردو کی ترویج کے لئے حتی الامکان سعی کروں.
میرا رابطہ درج ذیل ہے
0321.445.4649 92+
zainansari@live.com
[ansair.zain [SKYPE