مندرجات کا رخ کریں

صارف:Muhammad Asif66

ویکی کتب سے

1)انسوؤں کو انکھوں کی دہلیزپرلایا نہ کرو

            اپنےدل کی حالت کسی کو بتایا نا کرو
  لوگ مٹھی بھر نمک لیے گھوم رہے ھیں
            اپنے زخم کسی کو دکھایا نہ کرو

2)نکل کے دل سے تیرے واسطےصدا آۓ

                  اٹھاۓ ہاتھ تو یاد اک ہی دعا آۓ
  کہ تیری عمر کو دنیا کی عمر لگ جاۓ
                  کہ وقت سال گنےاورگن کےتھک جاۓ