مکسیما، شمارندی الجبرا نظام
وکی کتب سے
مکسما (maxima)، علامتی اور عددی ریاضی کو شمارندہ پر انجام دینے کے لیے مصنع لطیف ہے، جو آزاد مصدر ہے اور GPL اجازہ کے تحت عام دستیاب ہے۔ یہ شمارندی الجبرا نظام ہے جس میں حسابان، الجبرا، مساوات، متواقت لکیری مساوات، تفریقی مساوات، فرق مساوات، متکامل، ٹیلر سلسلہ، لاپلاس استحالہ، کثیر رقمی، مجموعہ، میٹرکس، سے عمل کیے جا سکتے ہیں۔ علامتی عالجہ کے علاوہ کسی بھی درستگی سے عددی عالجہ کیے جا سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ دو اور تین بُعد میں ایک اور دو متغیر کی دالہ کو درج کیا جا سکتا ہے۔
[ترمیم] جدولِ متن
[ترمیم] بیرونی روابط
| MAXIMA - a computer algebra system |

