صفحہ اول
وکی کتب سے
وکی کتب ميں خوش آمديد
تعارف
وکی کتب ایک آزاد بین اللسانی کتب خانہ ہے۔ وکی کتب کی شروعات جنوری ۲۰۰۳ میں ہوئی جبکہ اردو وکی پیڈیا کی شروعات جنوری ۲۰۰۵ میں ہوئی ۔ اردو زبان کے اس روئے خط کتب خانہ کے بنانے میں آپ بھی بہت آسانی سے ہمارے ساتھ شامل ہو سکتے ہیں۔
قواعد
- اگر آپ کسی موضوع پر مضمون لکھنا چاہتے ہیں، تو اردو وکیپیڈیا پر لکھئے۔
- ایسی کتاب جو چھپ چکی ہو اور اب اس کے جملہ حقوق فوت ہو چکے ہوں، کو اردو ماخذ پر شائع کیا جا سکتا ہے۔
- یہاں (وکی کتب) پر درسی کتب لکھنا مقصود ہے، جو ایک یا زیادہ مصنف (یعنی آپ) کی کاوش سے مرتب ہو۔ کتب کے متن میں کوئی بھی صحیح تبدیلی کر سکتا ہے۔ یہاں ایسی درسی کتب بھی رکھی جا سکتی ہیں، جن کے مصنف GFDL اجازہ کے تحت ان کتب کو عطیہ کرنے پر راضی ہوں۔
مزید
- کوئی سوال ہو تو دیوانِ عام میں پوچھئے۔
| زمرہ جات |
|---|
|
زبان و ادب - علم ارضی - علم اعداد و شمار - حیاتیات - تاریخ - ریاضی - حقوق - علوم انسانی - طبیعات - علوم سیاسی - کمپیوٹر - کیمیا - ماحولیات - علم ہیئت - صحت - مذہب |

