صحت کی دستک/زچگی کے بعد ماں کی فوری دیکھ بھال

ویکی کتب سے

زچگی کے بعد ماں کی فوراًدیکھ بھال

  1. ماں کے جسم سے گندگی صاف کرلیں۔
  2. بسترپر صاف اور خشک چادربچھالیں۔
  3. ماں کو صاف کپڑے پہنائیں اور صاف روئی ٬ کپڑے کا پیڈ/گدی استعمال کریں۔
  4. ماں کو پینے کےلیے گرم مشروب٬ دودھ ٬ یخنی اور دہی دیں۔
  5. ماں کوآرام کرنے کےلیے کہیں۔
  6. خون کا اخراج وقفے وقفے سے چیک کرتے رہیں۔
  7. پیدائش کے فوراًبعد بچے کو ماں کا دودھ شروع کروادیں۔

بچے کو فوراً ماں کا دودھ شروع کروائیں اور زچہ کے خون کا اخراج وقفہ وقفہ سے چیک کریں۔