وکی کتب سے
اگر میٹرکس مقلوب ہو، تو سائلیب میں میٹرکس A کا اُلٹ یوں نکالا جائے گا:
--> A = [ 1 7 3; 4 9 1; 2 3 6];
--> inv(A)
ans =
-.42 .27 .17
.18 0 -.09
.05 -.09 .16
اس طرح بھی لکھ سکتے تھے، A کے الٹ کے لیے
--> A^(-1)
ans =
-.42 .27 .17
.18 0 -.09
.05 -.09 .16