سائلیب/باب 19

وکی کتب سے

:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

تین متغیر میں تین لکیری مساوات کے نظام 
\begin{matrix}
2 x_1 + 3 x_2 -  x_3 = 4  \\
3 x_1 - 2 x_2 + 4  x_3 = -1  \\
-5 x_1 - 4 x_2 + 8 x_3 = -3  
\end{matrix}
کو گاسین اخراج کے طریقے سے حل کیا جا سکتا ہے۔ سائلیب میں دائیں اور بائیں طرف کی میٹرکس کو یوں لکھیں گے:

--> A = [ 2  3  -1;  3  -2  4; -5  -4  8];
--> b = [ 4 ; -1; -3];
--> A
A = 
 2   3  -1
 3  -2   4
-5  -4   8
--> b
b = 
   4
  -1
  -3


سائلیب میں "\" کا اوزار "گاسین اخراج" کا طریقہ استعمال کرتا ہے۔ اس کی مدد سے یکلخت لکیری مساوات کا حل یوں نکالا جا سکتا ہے:

--> X = A \ b
X = 
  0.0909
  1.4
  0.3818